راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت اور راستوں کے حقوق کی ادائیگی کی تاکید کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , عبدالعزیز بن محمد مدنی , محمد بن رافع , ابن فدیک , ہشام ابن سعد زید بن اسلم
و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيُّ ح و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ کِلَاهُمَا عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
یحیی بن یحیی، عبدالعزیز بن محمد مدنی، محمد بن رافع، ابن فدیک، ہشام ابن سعد حضرت زید بن اسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been reported on the authority of Zaid b. Aslam with the same chain of transmitters.