سر کے کچھ حصہ پر بال رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: محمد بن رافع حجاج بن شاعر , عبد بن حمید عبدالرزاق , معمر , ایوب ابوجعفر دارمی ابونعمان حماد ابن زید عبدالرحمن سراج نافع ابن عمر
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّرَّاجِ کُلُّهُمْ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ
محمد بن رافع حجاج بن شاعر، عبد بن حمید عبدالرزاق، معمر، ایوب ابوجعفر دارمی ابونعمان حماد ابن زید عبدالرحمن سراج نافع ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان سندوں کے ساتھ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح روایت نقل کی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Umar through another chain of transmitters.