سر کے کچھ حصہ پر بال رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ ابن نمیر , ابی عبیداللہ عبیداللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَجَعَلَ التَّفْسِيرَ فِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ مِنْ قَوْلِ عُبَيْدِ اللَّهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ ابن نمیر، ابی عبیداللہ حضرت عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور حضرت ابواسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں ہے کہ قزع کی تفسیر حضرت عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرمان سے کی ہے۔
This hadith has been reported on the authority of 'Ubaidullah with the same chain of transmitters. and the exposition of Qaza' is the same as that of Abu Usama.