صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 1062

سر کے کچھ حصہ پر بال رکھنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , یحیی ابن سیعد عبیداللہ عمر بن نافع ابن عمر ابن عمر

حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْقَزَعِ قَالَ قُلْتُ لِنَافِعٍ وَمَا الْقَزَعُ قَالَ يُحْلَقُ بَعْضُ رَأْسِ الصَّبِيِّ وَيُتْرَکُ بَعْضٌ

زہیر بن حرب، یحیی ابن سیعد عبیداللہ عمر بن نافع ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا ہے راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے عرض کیا قزع کیا ہے انہوں نے فرمایا بچے کے سر کا کچھ حصہ مونڈ دینا اور کچھ حصہ چھوڑ دینا۔

Ibn Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade Qaza. I said to Nafi: What is Qaza'? He said: This means having a part of a boy's head shaved and leaving a part unshaven.

یہ حدیث شیئر کریں