صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 1061

جانور کے چہرے کے علاوہ اس کے جسم کے کسی اور حصے پر داغ دینے کے جواز کے بیان میں

راوی: ہارون بن معروف , ولید بن مسلم , اوزاعی اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ رَأَيْتُ فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمِيسَمَ وَهُوَ يَسِمُ إِبِلَ الصَّدَقَةِ

ہارون بن معروف، ولید بن مسلم، اوزاعی اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں داغ لگانے کا آلہ دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم صدقہ کے اونٹوں کو داغ رہے تھے۔

Anas b. Malik reported: I saw in the hand of Allah's Messenger (may peace be upon him) an instrument for cauterisation and he was cauterising the caracia collected as Zakat.

یہ حدیث شیئر کریں