دوران سفر کتا اور گھنٹی رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: ابوکامل فضیل بن حسین جحدری بشر ابن مفضل سہیل ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رُفْقَةً فِيهَا کَلْبٌ وَلَا جَرَسٌ
ابوکامل فضیل بن حسین جحدری بشر ابن مفضل سہیل حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرشتے ان مسافروں کے ساتھ نہیں ہوتے جن کے ساتھ کتا یا گھنٹی ہو۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Angels do not accompany the travellers who have with them a dog and a bell.