صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 1045

جاندار کی تصویر بنانے کی حرمت اور فرشتوں کا اس گھر میں داخل نہ ہونا جس گھر میں کتا اور تصویر وہ کا بیان میں ۔

راوی: ابوغسان مسمعی محمد بن مثنی , معاذ بن ہشام ابوقتادہ , نضر بن انس

حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا أَتَى ابْنَ عَبَّاسٍ فَذَكَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ابوغسان مسمعی محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام ابوقتادہ، حضرت نضر بن انس سے رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس گیا تو انہوں نے اس آدمی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مذکورہ حدیث کی طرح ذکر کیا۔

Nadr b. Anas reported that a person came to Ibn 'Abbas and he narrated (the above menlioned hadith) from Allah's Apostle (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں