صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 1041

جاندار کی تصویر بنانے کی حرمت اور فرشتوں کا اس گھر میں داخل نہ ہونا جس گھر میں کتا اور تصویر وہ کا بیان میں ۔

راوی: یحیی بن یحیی , ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب ابی معاویہ , ابن ابی عمر سفیان , اعمش , یحیی , ابوکریب , ابومعاویہ

و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ کُلُّهُمْ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي رِوَايَةِ يَحْيَی وَأَبِي کُرَيْبٍ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ إِنَّ مِنْ أَشَدِّ أَهْلِ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَذَابًا الْمُصَوِّرُونَ وَحَدِيثُ سُفْيَانَ کَحَدِيثِ وَکِيعٍ

یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب ابی معاویہ، ابن ابی عمر سفیان، اعمش، یحیی، ابوکریب رضی اللہ عنہم، حضرت ابومعاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قیامت کے دن دوزخ میں سے سب سے سخت ترین عذاب میں تصویریں بنانے والے مبتلا ہوں گے۔

This hadith has been reported on the authority of Abu Mu'awiya through another chain of tranmitters (and the words are):" Verity, the most grievously tormented people amongst the denizens of Hell on the Day of Resurrection would be the painters of pictures. The rest of the hadith is the same.

یہ حدیث شیئر کریں