صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ لباس اور زینت کا بیان ۔ حدیث 1027

جاندار کی تصویر بنانے کی حرمت اور فرشتوں کا اس گھر میں داخل نہ ہونا جس گھر میں کتا اور تصویر وہ کا بیان میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ عبدہ ابوکریب , وکیع

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ح و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ عَبْدَةَ قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ عبدہ ابوکریب، حضرت وکیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس روایت میں یہ نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپس تشریف لائے۔

This hadith has been narrated on the authority of Waki' with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording.

یہ حدیث شیئر کریں