صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 991

ماہ شوال میں نکاھ اور صحبت کرنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , سفیان

و حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ فِعْلَ عَائِشَةَ

ابن نمیر، سفیان اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے لیکن اس میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا فعل مذکور نہیں۔

This hadith has been narrated on the authority of Sufyan with the same chain of transmitters, but he made no mention of the act of 'A'isha (being admitted as a wife in the house of the Holy Prophet).

یہ حدیث شیئر کریں