صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 961

حالت احرام میں نکاح کی حرمت اور پیغام نکاح کی کراہت کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , محمد بن رمح , لیث , نافع , ابن عمر

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِعْ بَعْضُکُمْ عَلَی بَيْعِ بَعْضٍ وَلَا يَخْطُبْ بَعْضُکُمْ عَلَی خِطْبَةِ بَعْضٍ

قتیبہ بن سعید، لیث، محمد بن رمح، لیث، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی دوسرے کی بیع (خریدنا یا بیچنا) پر بیع نہ کرے اور نہ کوئی دوسرے آدمی کے نکاح کے پیغام پر پیغام نکاح نہ دے۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as having said this: None amongst you should outbid another in a transaction, nor should he make proposals of marriage upon the proposal made by someone else.

یہ حدیث شیئر کریں