مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
راوی: ابن ابی عمر سفیان , عبداللہ بن دینار , ابن عمر
و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً يَعْنِي کُلَّ سَبْتٍ کَانَ يَأْتِيهِ رَاکِبًا وَمَاشِيًا قَالَ ابْنُ دِينَارٍ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ
ابن ابی عمر سفیان، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ہفتہ قباء کی مسجد میں تشریف لاتے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری پر بھی تشریف لے جاتے تھے اور پیدل چل کر بھی تشریف لے جاتے تھے ابن دینار کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اسی طرح کرتے تھے۔
'Abdullah b. 'Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) used to come to Quba', i. e. (he came) on every Saturday, and he used to come riding or on foot. Ibn Dinar (another narrator) said that Ibn Umar used to do like this.