اس بات کے بیان میں کہ روزہ میں اپنی بیوی کا بوسہ لینا حرام نہیں شرط یہ ہے کہ اپنے جذبات پر کنٹرول ہو ۔
راوی: علی بن حجر , سفیان , ہشام بن عروہ , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ إِحْدَی نِسَائِهِ وَهُوَ صَائِمٌ ثُمَّ تَضْحَکُ
علی بن حجر، سفیان، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی کا بوسہ لے لیا کرتے تھے (یہ فرما کر) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مسکرا پڑیں۔
'A'isha (Allah be pleased with her) said that the Messenger of Allah (may peace be upon him) kissed one of his wives while he was fasting, and then she ('A'isha) smiled (as she narrated).