صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 591

سعی مکرر نہ کرنے کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , یحیی بن سعید , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا لَمْ يَطُفْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَصْحَابُهُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ إِلَّا طَوَافًا وَاحِدًا

محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم صفا اور مروہ کے درمیان طواف (سعی) نہیں کرتے تھے مگر ایک مرتبہ

Jabir b. 'Abdullah reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) and his Companions did not observe Sa'i between al-Safa' and al-Marwa but only one Sa'i.

یہ حدیث شیئر کریں