سحری کھانے کی فضیلت اور اس کی تاکید اور آخری وقت تک کھانے کے استحباب کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , ابوبکر بن ابی شیبہ اس سند کے ساتھ موسیٰ بن علی
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ جَمِيعًا عَنْ وَکِيعٍ ح و حَدَّثَنِيهِ أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ کِلَاهُمَا عَنْ مُوسَی بْنِ عُلَيٍّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
یحیی بن یحیی ، ابوبکر بن ابی شیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ حضرت موسیٰ بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Musa b. 'Ali has narrated this hadith through the same chain of transmitters.