حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: ابوطاہر , عبداللہ بن وہب , مالک , ابن جریج , جعفر بن محمد , جابر بن عبداللہ
و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِکٌ وَابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَلَ الثَّلَاثَةَ أَطْوَافٍ مِنْ الْحَجَرِ إِلَی الْحَجَرِ
ابوطاہر، عبداللہ بن وہب، مالک، ابن جریج، جعفر بن محمد، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے حجر اسود تک پہلے تین چکروں میں رمل فرمایا۔
Jabir b. Abdullah (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) walked swiftly in three circuits from stone to stone.