صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 55

سحری کھانے کی فضیلت اور اس کی تاکید اور آخری وقت تک کھانے کے استحباب کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ہشیم , عبدالعزیز بن صہیب , انس , ابوبکر بن ابی شیبہ , زہیر بن حرب , ابن علیہ , عبدالعزیز , انس , قتیبہ بن سعید , قتادہ , عبدالعزیز بن صہیب , انس

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حو حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَکَةً

یحیی بن یحیی ، ہشیم، عبدالعزیز بن صہیب، انس، ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، ابن علیہ، عبدالعزیز، انس، قتیبہ بن سعید، قتادہ، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سحری کھایا کرو کیونکہ سحری کے کھانے میں برکت ہوتی ہے۔

Anas (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Take meal a little before dawn, for there is a blessing in taking meal at that time.

یہ حدیث شیئر کریں