صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 54

روزہ طلوع فجر سے شروع ہو جاتا ہے اس سے قبل تک کھا نا پینا جائز ہے اور اس باب میں ہم ان احکام سے بحث کریں گے جو صبح صادق اور صبح کا ذب سے متعلق ہیں ۔

راوی: ابن مثنی , ابوداؤد , شعبہ , سوادة حنظلہ قشیری , سمرہ بن جندب

و حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي سَوَادَةُ بْنُ حَنْظَلَةَ الْقُشَيْرِيُّ قَالَ سَمِعْتُ سَمُرَةَ بْنَ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ هَذَا

ابن مثنی، ابوداؤد ، شعبہ، سوادة حنظلہ قشیری، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھر آگے اسی طرح حدیث مبارکہ ذکر فرمائی۔

A hadith like this has been narrated on the authority of Samura b. Jundub.

یہ حدیث شیئر کریں