صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 537

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , ابن شہاب

و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ

قتیبہ بن سعید، لیث، حضرت ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت ہے اور اس میں ہے کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ وقدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے۔

00000ENGLISH TEXT NOT AVLBLE20/07/09

یہ حدیث شیئر کریں