صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 531

حج میں تمتع اور قران کے جواز کے بیان میں

راوی: حامد بن عمر بکراوی , عبدالواحد , عاصم , ابونضرہ

حَدَّثَنِي حَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَکْرَاوِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فَأَتَاهُ آتٍ فَقَالَ إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ وَابْنَ الزُّبَيْرِ اخْتَلَفَا فِي الْمُتْعَتَيْنِ فَقَالَ جَابِرٌ فَعَلْنَاهُمَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَهَانَا عَنْهُمَا عُمَرُ فَلَمْ نَعُدْ لَهُمَا

حامد بن عمر بکراوی، عبدالواحد، عاصم، حضرت ابونضرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھا تو ایک آنے والے نے آکر عرض کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ متعوں کے بارے میں اختلاف کر رہے ہیں تو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دو مرتبہ تمتع کیا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا پھر ہم نے دوبارہ نہیں کیا۔

Abu Nadra reported: While I was in the company of Jabir, a person came and said: There is difference of opinion amomg Ibn Abbas and Ibn Zubair about two Mut'as (benefits, Tamattu' in Hajj and temporary marriage with women), whereupon Jabir said: We have been doing this during the lifetime of Allah's Messenger (may peace be upon him), and then 'Umar forbade us to do so, and we never resorted to them.

یہ حدیث شیئر کریں