صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 527

عمرہ کرنے والوں کے لئے اپنے بالوں کے کٹوانے یا اپنے سر کو منڈانے کے جواز کے بیان میں

راوی: عمرو ناقد , سفیان بن عیینہ , ہشام بن حجیر , طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ لِي مُعَاوِيَةُ أَعَلِمْتَ أَنِّي قَصَّرْتُ مِنْ رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الْمَرْوَةِ بِمِشْقَصٍ فَقُلْتُ لَهُ لَا أَعْلَمُ هَذَا إِلَّا حُجَّةً عَلَيْکَ

عمرو ناقد، سفیان بن عیینہ، ہشام بن حجیر، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ کیا تم جانتے ہو کہ میں نے مروہ کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بال تیر کے پیکان سے کاٹے تھے تو میں نے ان سے کہا کہ میں تو یہ نہیں جانتا سوائے اس کے کہ آپ پر حجت ہے۔

Ibn Abbas reported that Mu'awiya had said to them: Do you know that I clipped some hair from the head of Allah's Messenger (may peace be upon him) at al- Marwa with the help of a clipper? I said: I do not know it except as it verdict against you.

یہ حدیث شیئر کریں