حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے جواز کے بیان میں
راوی: ابراہیم بن دینار , روح , ابوداؤد مبارکی , ابوشہاب , محمد بن مثنی , یحیی بن کثیر , شعبہ
و حَدَّثَنَاه إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْمُبَارَکِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ کَثِيرٍ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ أَمَّا رَوْحٌ وَيَحْيَی بْنُ کَثِيرٍ فَقَالَا کَمَا قَالَ نَصْرٌ أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ وَأَمَّا أَبُو شِهَابٍ فَفِي رِوَايَتِهِ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُهِلُّ بِالْحَجِّ وَفِي حَدِيثِهِمْ جَمِيعًا فَصَلَّی الصُّبْحَ بِالْبَطْحَائِ خَلَا الْجَهْضَمِيَّ فَإِنَّهُ لَمْ يَقُلْهُ
ابراہیم بن دینار، روح، ابوداود مبارکی، ابوشہاب، محمد بن مثنی، یحیی بن کثیر، حضرت شعبہ سے اس سند کی روایت میں ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کا احرام باندھ کر چلے اور ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بطحاء میں پہنچ کے فجر کی نماز پڑھی۔
Rauh and Yahya b. Kathir narrated as Nasr reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) entered into the state of Ihram for Hajj. And in the narration of Abu Shihab (the words are): We went out with the Messenger of Allah (may peace be upon him) pronouncing Talbiya for Hajj, And in the ahadith (narrated in this connection the words are): He led the morning prayer at al-Batha', except al- jahdami who did not make mention of it.