صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 500

حج افراد اور قران کے بیان میں

راوی: یحیی بن ایوب , عبداللہ بن عون ہلالی , عباد ابن عباد مہلی , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر , یحیی

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنٍ الْهِلَالِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ فِي رِوَايَةِ يَحْيَی قَالَ أَهْلَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَوْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهَلَّ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا

یحیی بن ایوب، عبداللہ بن عون ہلالی، عباد ابن عباد مہلی، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر، یحیی کی ایک روایت میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج افراد کا احرام باندھا اور ابن عون کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج افراد کا احرام باندھا۔

Nafi' thus reported on the authority of Ibn Umar: We entered into the state of Ihram with Allah's Messenger (may peace be upon him) for Hajj Mufrad and in the narration of Ibn 'Aun (the words are): "Allah's Messenger (may peace be upon him) entered into the state of Ihram (with the intention) of Hajj Mufrad."

یہ حدیث شیئر کریں