صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 474

حج تمتع کے جواز کے بیان میں

راوی: قتیبہ , جریر , بیان , عبدالرحمن بن ابی شعثاء

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ بَيَانٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ قَالَ أَتَيْتُ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيَّ وَإِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ فَقُلْتُ إِنِّي أَهُمُّ أَنْ أَجْمَعَ الْعُمْرَةَ وَالْحَجَّ الْعَامَ فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ لَکِنْ أَبُوکَ لَمْ يَکُنْ لِيَهُمَّ بِذَلِکَ قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ بَيَانٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ مَرَّ بِأَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِالرَّبَذَةِ فَذَکَرَ لَهُ ذَلِکَ فَقَالَ إِنَّمَا کَانَتْ لَنَا خَاصَّةً دُونَکُمْ

قتیبہ، جریر، بیان، حضرت عبدالرحمن بن ابی شعثاء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم نخعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابراہیم تیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور میں نے عرض کیا کہ میں اس سال حج اور عمرہ اکٹھا کرنا چاہتا ہوں حضرت ابراہیم نخعی فرمانے لگے کہ تیرے والد تو اس طرح نہیں کرتے تھے حضرت ابراہیم تیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ربذہ کے مقام میں گزرے تو انہوں نے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ہمارے لئے مخصوص تھا نہ کہ تمہارے لئے۔

'Abd al-Rahman b. Abi al-Sha'tha' reported: I came to Ibrahim al-Nakha' and Ibrahim Taimi and said: I intend to combine 'Umra and Hajj this year, whereupon Ibrahim al-Nakha'i said: But your father did not make such intention. Ibrahim narrated on the authority of his father that he passed by Abu Dharr (Allah be pleased with him) at Rabdha, and made a mention of that, whereupon he said: It was a special concession for us and not for you.

یہ حدیث شیئر کریں