حج تمتع کے جواز کے بیان میں
راوی: یحیی بن حبیب حارثی , خالد ابن حارث , شعبہ
و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
یحیی بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، حضرت شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated by Shu'ba with the same chain of transmitters.