صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 447

احرام کی اقسام کے بیان میں

راوی: محمد بن حاتم , یحیی بن سعید , ابن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَحْلَلْنَا أَنْ نُحْرِمَ إِذَا تَوَجَّهْنَا إِلَی مِنًی قَالَ فَأَهْلَلْنَا مِنْ الْأَبْطَحِ

محمد بن حاتم، یحیی بن سعید، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ جب ہم حلال ہو گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا کہ ہم احرام باندھ کر منیٰ جائیں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں جبکہ ہم نے ابطح کے مقام سے احرام باندھا۔

Jabir b. Abdullah reported that the Apostle of Allah (may peace be upon him) ordered us to put on Ihram (again) as we proceeded towards Mina after we had put it off (i. e. 'on the 8th of Dhu'l-Hijja). So we pronounced Talbiya at al-Abtah.

یہ حدیث شیئر کریں