صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 430

احرام کی اقسام کے بیان میں

راوی: عبد بن حمید , محمد بن بکر , ابن جریج , عبیداللہ بن عمر , قاسم بن محمد , قاسم بن محمد

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ جَائَتْ عَائِشَةُ حَاجَّةً

عبد بن حمید، محمد بن بکر، ابن جریج، عبیداللہ بن عمر، قاسم بن محمد، حضرت قاسم بن محمد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حج کا احرام باندھ کر آئی تھیں

AI-Qasim b. Muhammad reported that A'isha had come for Hajj.

یہ حدیث شیئر کریں