احرام کی اقسام کے بیان میں
راوی: یحیی بن ایوب , عباد بن عباد مہلبی , عبیداللہ بن عمر , قاسم بن محمد , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مِنَّا مَنْ أَهَلَّ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا وَمِنَّا مَنْ قَرَنَ وَمِنَّا مَنْ تَمَتَّعَ
یحیی بن ایوب، عباد بن عباد مہلبی، عبیداللہ بن عمر، قاسم بن محمد، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم میں سے کچھ نے حج افراد کا احرام باندھا اور کچھ نے حج قرن کا اور کچھ نے حج تمتع کا احرام باندھا۔
A'isha (Allah be pleased with her) said: Some among us put on Ihram for Hajj alone (Hajj Mufrad); some of us for Hajj and Umra together (Qiran), and some of us for Tamattau (first for Umra and after completing it for Hajj).