صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 427

احرام کی اقسام کے بیان میں

راوی: اسماعیل بن ابی اویس , مالک بن انس , یحیی بن یحیی , مالک , عبدالرحمان بن قاسم , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ حَدَّثَنِي خَالِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْرَدَ الْحَجَّ

اسماعیل بن ابی اویس، مالک بن انس، یحیی بن یحیی، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج افراد کیا ہے۔

'A'isha reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) entered into the state of Ihram for Hajj Ifrid.

یہ حدیث شیئر کریں