صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 391

محرم کے پچھنے لگوانے کے جواز کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زہیر بن حرب , اسحاق بن ابراہیم , اسحاق , سفیان بن عیینہ , عمرو , طاؤس , عطاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ وَعَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، اسحاق بن ابراہیم، اسحاق، سفیان بن عیینہ، عمرو، طاؤس، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے۔

Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) reported that the Apostle of Allah (may peace be upon him) got himself cupped in the state of Ihram.

یہ حدیث شیئر کریں