صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 373

اس بات کے بیان میں کہ احرام اور غیر احرام والے کے لئے حرم اور غیر حرم میں جن جانوروں کا قتل مستحب ہے ۔

راوی: ابوطاہر , حرملہ , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , عروہ بن زبیر , سیدہ عائشہ

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسٌ مِنْ الدَّوَابِّ کُلُّهَا فَوَاسِقُ تُقْتَلُ فِي الْحَرَمِ الْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ وَالْعَقْرَبُ وَالْفَأْرَةُ

ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمام جانوروں میں سے پانچ جانور ایذاء دینے والے ہیں جن کو حرم میں بھی قتل کیا جا سکتا ہے کوا، چیل، کاٹنے والا کتا، بچھو اور چوہا۔

A'isha (Allah be pleased with her) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Five are the beasts harmful and vicious and these must be killed even within the precincts of the Ka'ba: crow, kite, voracious dog, scorpion and rat.

یہ حدیث شیئر کریں