صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 353

حج یا عمرہ یا ان دونوں کا احرام باندھنے والے پر خشکی کا شکار کرنے کی حرمت کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , سفیان بن عیینہ , زہری

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَهْدَيْتُ لَهُ مِنْ لَحْمِ حِمَارِ وَحْشٍ

یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، سفیان بن عیینہ، حضرت زہری سے اس سند کے ساتھ روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جنگلی گدھے کا گوشت ہدیہ کے طور پر پیش کیا۔

It is narrated on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters (the narrator having) said this: "I presented to him the flesh of a wild ass."

یہ حدیث شیئر کریں