صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 345

احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں

راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالواحد , حسن بن عبیداللہ , ابراہیم , اسود , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی وَبِيصِ الْمِسْکِ فِي مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

قتیبہ بن سعید، عبدالواحد، حسن بن عبیداللہ، ابراہیم، اسود، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں گویا کہ میں دیکھ رہی ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مانگ میں مشک کی خوشبو مہک رہی ہے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام میں ہیں۔

'A'isha (Allah be pleased with her) reported: I still seem to see the glistening of musk (in the parting of the head) of the Messenger of Allah (may peace be upon him) while he was in the state of Ihram.

یہ حدیث شیئر کریں