احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور مشک کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں
راوی: ابن نمیر , عبیداللہ بن عمر , قاسم , سیدہ عائشہ
و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحِلِّهِ وَلِحُرْمِهِ
ابن نمیر، عبیداللہ بن عمر، قاسم، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام کھولتے اور احرام باندھتے وقت خوشبو لگاتی تھی۔
'A'isha (Allah be pleased with her) reported: I used to apply perfume to the Messenger of Allah (may peace be upon him) before his entering upon the state of Ihram and at the conclusion of it, before circumambulating the House (for Tawf-i-Ifada).