رمضان المبا رک سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھنے کا بیان
راوی: محمد بن عبداللہ , علی بن حسن بن شفیق , زائدہ , سلمہ بن سلیمان , عبداللہ بن مبارک , اسماعیل بن ابی خالد
و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُهْزَاذَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ وَسَلَمَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَی حَدِيثِهِمَا
محمد بن عبد اللہ، علی بن حسن بن شفیق، زائدہ، سلمہ بن سلیمان، عبداللہ بن مبارک، اسماعیل بن ابی خالد اس سند کے ساتھ یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated by Abu Khalid with the same chain of transmitters.