عشرہ ذی الحجہ کے روزوں کے حکم کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , اسحاق , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم , اسود , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَائِمًا فِي الْعَشْرِ قَطُّ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، اسحاق، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، اسود، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ماہ ذی الحجہ کے عشرہ میں کبھی روزہ رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔
'A'isha (Allah be pleased with her) reported: I never saw the Messenger of Allah (may peace be upon him) fasting in the ten days of Dhu'I-Hijja.