صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 273

لیلة القدر کی فضلیت اور اس کی تلاش کے اوقات کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , شیبانی , جبلہ , محارب , ابن عمر

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ جَبَلَةَ وَمُحَارِبٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحَيَّنُوا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ أَوْ قَالَ فِي التِّسْعِ الْأَوَاخِرِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، شیبانی، جبلہ، محارب، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لیلةالقدر کو آخری عشرہ میں تلاش کرو یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آخری ہفتہ میں۔

'Ibn 'Umar (Allah be pleased with both of them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Seek the time of Lailat-ul-Qadr in the last (ten nights), or he said: in the last nine (nights).

یہ حدیث شیئر کریں