شعبان کے مہینے کے روزوں کے بیان میں
راوی: محمد بن قدامہ , یحیی لولوی , نضر , شعبہ , عبداللہ بن ہانی , ابن اخی مطرف
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ وَيَحْيَی اللُّؤْلُؤِيُّ قَالَا أَخْبَرَنَا النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَانِئِ ابْنِ أَخِي مُطَرِّفٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
محمد بن قدامہ، یحیی لولوی، نضر، شعبہ، عبداللہ بن ہانی، ابن اخی مطرف اس سند کے ساتھ اسی حدیث کی طرح یہ حدیث نقل کی گئی ہے۔
This hadith is narrated by 'Abdullah b. Hani b. Akhi Mutarrif with the same chain of transmitters.