صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 243

صوم دہر یہاں تک کہ عید اور تشریق کے دنوں میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت اور صوم داؤدی یعنی ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن روزہ نہ رکھنے کی فضلیت کے بیان میں ۔

راوی: ابوکریب , ابن بشر , مسعر , حبیب بن ابی ثابت

و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ وَنَفِهَتْ النَّفْسُ

ابوکریب، ابن بشر، مسعر، حبیب بن ابی ثابت اس سند کے ساتھ حضرت حبیب بن ابی ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں بیان کیا اور فرمایا وہ خود کمزور ہو جائیگے۔

This hadith is narrated on the authority of Habib b. Abu Thabit with the same chain of transmitters and he said: "And you would become exhausted."

یہ حدیث شیئر کریں