رمضان کے علاوہ دوسر مہینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں اور ان کے استحباب کے بیان میں
راوی: زہیر بن حرب , ابن ابی خلف , روح بن عبادة , حماد , ثابت , انس
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ قَالَا حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ح و حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَصُومُ حَتَّی يُقَالَ قَدْ صَامَ قَدْ صَامَ وَيُفْطِرُ حَتَّی يُقَالَ قَدْ أَفْطَرَ قَدْ أَفْطَرَ
زہیر بن حرب، ابن ابی خلف، روح بن عبادة، حماد، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے رکھتے تھے یہاں تک کہ کہا جانے لگتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے ہی رکھتے رہیں گے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار کرتے یہاں تک کہ کہا جانے لگا کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار ہی کرتے رہیں گے۔
Anas (Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) used to observe fast till it was said that he had observed fast, he had observed fast (perhaps never to break it), and he did not fast till it was said that he had given up fast, he had given up fast (perhaps never to observe it).