رمضان کے علاوہ دوسر مہینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں اور ان کے استحباب کے بیان میں
راوی: محمد بن بشار , ابوبکر بن نافع , غندر , شعبہ , ابی بشر
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ شَهْرًا مُتَتَابِعًا مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ
محمد بن بشار، ابوبکر بن نافع، غندر، شعبہ، حضرت ابی بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Abu Bishar with the same chain of transmitters (with a slight variation of words and these are), that he (the narrator) said: "During any month continuously since he came to Medina."