ایک قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ کرنے کا بیان
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن عبداللہ بن نمیر , زید , ابن حباب , سیف بن سلیمان , قیس بن سعد , عمرو بن دینار , ابن عباس
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا زَيْدٌ وَهُوَ ابْنُ حُبَابٍ حَدَّثَنِي سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ أَخْبَرَنِي قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِيَمِينٍ وَشَاهِدٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن عبداللہ بن نمیر، زید، ابن حباب، سیف بن سلیمان، قیس بن سعد، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا
Ibn 'Abbas reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) pronounced judgment on the basis of oath by the defendant.