جانور اور کان اور کنوئیں کی وجہ سے زخمی ہونے کے بیان میں
راوی: عبدالرحمان بن سلام جمحی , ربیع یعنی ابن مسلم , عبیداللہ بن معاذ , ابن بشار , محمد بن جعفر , محمد بن زیاد , ابوہریرہ
و حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کِلَاهُمَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
عبدالرحمن بن سلام جمحی، ربیع یعنی ابن مسلم، عبیداللہ بن معاذ، ابن بشار، محمد بن جعفر، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہی حدیث ان اسناد سے بھی مروی ہے۔
A hadith like this has been transmitted on the authority of Abu Huraira.