چوری کی حد اور اس کے نصاب کے بیان میں
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , عبدہ بن سلیمان , حمید بن عبدالرحمان , ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحیم بن سلیمان , ابوکریب , ابواسامہ , ہشام
وحدثنا عثمان بن ابی شيبة اخبرنا عبدة بن سليمان وحميد بن عبدالرحمان م وحدثنا ابوبکر بن ابی شيبة حدثنا عبدالرحيم ابن سليمان م وحدثنا ابوکريب حدثنا ابواسامة کلهم عن هشام بهذاالاسناد نحو حديث ابن نمير عن حميد بن عبدالرحمان الرواسی وفی حديث عبدالرحيم وابی اسامة وهو يومئذ ذوثمن
عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، حمید بن عبدالرحمن ، ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلیمان، ابوکریب، ابواسامہ، ہشام اسی حدیث کی مزید اسناد ذکر کی ہیں اور اس میں ہے کہ ان دنوں یہ قیمت والی تھی۔
This hadith has been narrated on the authority of Hisham through another chain of transmitters, and in the hadith narrated by 'Abd al-Rahim and Abu Usama (the words are): "That (the shield) was valuable those days."