انسان کی جان یا اس کا کسی عضو پر حملہ کرنے والے کو جب وہ حملہ کرے اور اس کو دفع کرتے ہوئے حملہ آور کی جان یا اسکا کوئی عضو ضائع ہو جائے اور اس پر کوئی تاوان نہ ہونے کے بیان میں ۔
راوی: عمر بن زرارہ , اسماعیل بن ابراہیم , ابن جریج
و حَدَّثَنَاه عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
عمر بن زرارہ، اسماعیل بن ابراہیم، حضرت ابن جریج رحمۃ اللہ علیہ سے بھی ان اسناد کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Juraij with the same chain of transmitters.