مدبر کی بیع کے جواز کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسحاق بن ابراہیم , ابن عیینہ , ابوبکر , سفیان بن عیینہ , عمرو , جابر
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ سَمِعَ عَمْرٌو جَابِرًا يَقُولُا دَبَّرَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ غُلَامًا لَهُ لَمْ يَکُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ فَبَاعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَابِرٌ فَاشْتَرَاهُ ابْنُ النَّحَّامِ عَبْدًا قِبْطِيًّا مَاتَ عَامَ أَوَّلَ فِي إِمَارَةِ ابْنِ الزُّبَيْرِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، ابن عیینہ، ابوبکر، سفیان بن عیینہ، عمرو، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک آدمی نے اپنے غلام کو مدبر بنا لیا اور اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی مال نہ تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فروخت کر دیا حضرت جابر بن نحام نے خریدا اور وہ قبطی غلام تھا جو ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی امارت کے پہلے سال میں فوت ہوا۔
Jabir is reported to have said: A person amongst the Ansar who had no other property declared a slave free after his death. Allah's Messenger (may peace be upon him) sold him, and Ibn al-Nahham bought him and he was a Coptic slave (who) died in the first year of the Caliphate of Ibn Zubair.