صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 183

ایام تشریق کے روزوں کی حرمت اور اس بات کے بیان میں کہ یہ دن کھانے پینے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کے دن ہیں ۔

راوی: سریج بن یونس , ہشیم , خالد , ابی ملیح , نبیشہ

و حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ نُبَيْشَةَ الْهُذَلِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَّامُ التَّشْرِيقِ أَيَّامُ أَکْلٍ وَشُرْبٍ

سریج بن یونس، ہشیم، خالد، ابی ملیح، حضرت نبیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تشریق کے دن کھانے اور پینے کے دن ہیں۔

Nubaisha al-Hudhali reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The days of Tashriq are the days of eating and drinking.

یہ حدیث شیئر کریں