صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ قسموں کا بیان ۔ حدیث 1800

کافر کی نذر کے حکم کے بیان میں جب وہ مسلمان ہو جائے

راوی: ابوسعید اشج , ابواسامہ , محمد بن مثنی , عبدالوہاب ثقفی , ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن علاء , اسحاق بن ابراہیم , حفص بن غیاث , محمد بن عمرو بن جبلة بن رواد , محمد بن جعفر , شعبہ , عبیداللہ بن نافع , ابن عمر

و حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي الثَّقَفِيَّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ و قَالَ حَفْصٌ مِنْ بَيْنِهِمْ عَنْ عُمَرَ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَمَّا أَبُو أُسَامَةَ وَالثَّقَفِيُّ فَفِي حَدِيثِهِمَا اعْتِکَافُ لَيْلَةٍ وَأَمَّا فِي حَدِيثِ شُعْبَةَ فَقَالَ جَعَلَ عَلَيْهِ يَوْمًا يَعْتَکِفُهُ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ حَفْصٍ ذِکْرُ يَوْمٍ وَلَا لَيْلَةٍ

ابوسعید اشج، ابواسامہ، محمد بن مثنی، عبدالوہاب ثقفی، ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن علاء، اسحاق بن ابراہیم، حفص بن غیاث، محمد بن عمرو بن جبلة بن رواد، محمد بن جعفر، شعبہ، عبیداللہ بن نافع، ابن عمر، اسی حدیث کی مزید اسناد الفاظ کے تغیر و تبدل کے ساتھ ذکر کی ہیں۔ معنی و مفہوم وہی ہے۔

This hadith is transmitted on the authority of Ibn Umar with a slight variation of words.

یہ حدیث شیئر کریں