صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ وصیت کا بیان ۔ حدیث 1729

میت کو صدقات کا ثواب پہنچنے کے بیان میں

راوی: ابوکریب , ابواسامہ , حکم بن موسی , شعیب بن اسحاق , امیہ بن بسطام , یزید یعنی ابن زریع , روح , ابن قاسم , ابوبکر بن ابی شیبہ , جعفر بن عون , ہشام بن عروة , یحیی بن سعید , شعیب , جعفر

و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنِي الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ ح و حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ وَهُوَ ابْنُ الْقَاسِمِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَمَّا أَبُو أُسَامَةَ وَرَوْحٌ فَفِي حَدِيثِهِمَا فَهَلْ لِي أَجْرٌ کَمَا قَالَ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَأَمَّا شُعَيْبٌ وَجَعْفَرٌ فَفِي حَدِيثِهِمَا أَفَلَهَا أَجْرٌ کَرِوَايَةِ ابْنِ بِشْرٍ

ابوکریب، ابواسامہ، حکم بن موسی، شعیب بن اسحاق، امیہ بن بسطام، یزید یعنی ابن زریع، روح، ابن قاسم، ابوبکر بن ابی شیبہ، جعفر بن عون، ہشام بن عروہ، یحیی بن سعید، شعیب، جعفر مختلف اسانید کے ساتھ یہ حدیث مروی ہے ۔ معنی اور مفہوم ایک ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Hisham b. 'Urwa with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں