تاحیات ہبہ کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدة بن سلیمان , عبداللہ بن نمیر , ابن نمیر , عبیداللہ
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنِي أَبِي کِلَاهُمَا عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُمَا قَالَا وَلَهُ شَيْئٌ يُوصِي فِيهِ وَلَمْ يَقُولَا يُرِيدُ أَنْ يُوصِيَ فِيهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدة بن سلیمان، عبداللہ بن نمیر، ابن نمیر، حضرت عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی دوسری سند کے ساتھ یہ حدیث مبارکہ مروی ہے اس میں یہ ہے کہ اس کے کوئی چیز ہو جس میں وصیت ہو سکتی ہو ۔ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ وہ اس میں وصیت کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔
This hadith has been narrated on the authority of 'Ubaidullah with the same chain of transmitters. but with a slight variation of words.